Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لے" appears 1434 time(s) in 1155 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1141) اور رات کی جب اُسے چھپا لے
(1142) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
(1143) اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
(1144) اور اس امن والے شہر کی
(1145) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(1146) تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
(1147) جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی
(1148) اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
(1149) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
(1150) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116

The word(s) "لے" appears 1434 time(s) in 1155 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.