Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نزدیک" appears 47 time(s) in 45 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا
(42) اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
(43) اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں
(44) اور ہماری نظر میں نزدیک
(45) اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "نزدیک" appears 47 time(s) in 45 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.