Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پس" appears 234 time(s) in 219 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(191) اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
(192) پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے
(193) اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے
(194) پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
(195) کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے
(196) ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
(197) اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
(198) کسی کو پست کرے کسی کو بلند
(199) اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
(200) پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22

The word(s) "پس" appears 234 time(s) in 219 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.