Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کیسا" appears 41 time(s) in 41 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
(32) سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
(33) سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
(34) پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
(35) کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
(36) اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا
(37) انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
(38) اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(39) پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
(40) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "کیسا" appears 41 time(s) in 41 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.