Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بہ" appears 772 time(s) in 650 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(631) جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
(632) (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
(633) حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
(634) اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
(635) جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
(636) اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے
(637) بہشت بریں میں
(638) اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
(639) اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
(640) اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65

The word(s) "بہ" appears 772 time(s) in 650 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.