Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بہ" appears 772 time(s) in 650 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(621) اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے
(622) اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
(623) یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
(624) اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
(625) مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
(626) اس کا ٹھکانہ بہشت ہے
(627) اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
(628) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
(629) بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
(630) کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65

The word(s) "بہ" appears 772 time(s) in 650 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.