Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ذکر" appears 43 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
(32) اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
(33) ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے
(34) اور جب تنہا خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل منقبض ہوجاتے ہیں۔ اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو خوش ہوجاتے ہیں
(35) کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
(36) تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
(37) بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
(38) سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
(39) اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
(40) اور تمہارا ذکر بلند کیا
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "ذکر" appears 43 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.