Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لانے" appears 93 time(s) in 90 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(71) تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
(72) تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
(73) اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
(74) اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں
(75) لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
(76) اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
(77) اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
(78) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
(79) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
(80) اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9

The word(s) "لانے" appears 93 time(s) in 90 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.