Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نیکو" appears 69 time(s) in 67 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
(62) جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
(63) ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(64) جو سردار اور نیکو کار ہیں
(65) خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
(66) بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
(67) (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "نیکو" appears 69 time(s) in 67 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.