Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پڑھ" appears 174 time(s) in 151 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(141) تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
(142) اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
(143) ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
(144) اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
(145) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(146) پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
(147) (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
(148) (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
(149) اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
(150) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

The word(s) "پڑھ" appears 174 time(s) in 151 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.