Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "انسان" appears 109 time(s) in 105 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
(92) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
(93) جس نے (انسان کو) بنایا پھر (اس کے اعضاء کو) درست کیا
(94) مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
(95) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(96) کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
(97) اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
(98) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
(99) جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
(100) اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "انسان" appears 109 time(s) in 105 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.