Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دیا" appears 560 time(s) in 498 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(471) پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
(472) کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
(473) (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
(474) تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
(475) ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(476) اور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیا
(477) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(478) (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
(479) اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
(480) اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50

The word(s) "دیا" appears 560 time(s) in 498 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.