Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گنہگاروں" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
(12) اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
(13) کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ گنہگاروں کا انجام کیا ہوا ہے
(14) کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں
(15) بولا کہ یہ (مال) مجھے میری دانش (کے زور) سے ملا ہے کیا اس کو معلوم نہیں کہ خدا نے اس سے پہلے بہت سی اُمتیں جو اس سے قوت میں بڑھ کر اور جمعیت میں بیشتر تھیں ہلاک کر ڈالی ہیں۔ اور گنہگاروں سے اُن کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
(16) اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کی آیتوں سے نصیحت کی جائے تو وہ اُن سے منہ پھیر لے۔ ہم گنہگاروں سے ضرور بدلہ لینے والے ہیں
(17) ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
(18) جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
(19) (یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
(20) ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
Back      
Pages 1 2

The word(s) "گنہگاروں" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.