Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گنہگار" appears 60 time(s) in 60 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
(42) اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں
(43) (اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
(44) بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے
(45) گنہگار کا کھانا ہے
(46) ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
(47) ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں
(48) انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
(49) بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں
(50) گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "گنہگار" appears 60 time(s) in 60 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.