Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "چاند" appears 36 time(s) in 33 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے
(22) اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں
(23) قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
(24) سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
(25) اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
(26) ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
(27) اور چاند گہنا جائے
(28) اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں
(29) خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
(30) اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4

The word(s) "چاند" appears 36 time(s) in 33 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.