Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "امانت" appears 24 time(s) in 19 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
(12) میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
(13) اس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہے
(14) جنات میں سے ایک قوی ہیکل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس لاحاضر کرتا ہوں اور میں اس (کے اٹھانے کی) طاقت رکھتا ہوں (اور) امانت دار ہوں
(15) ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)
(16) ہم نے (بار) امانت کو آسمانوں اور زمین پر پیش کیا تو انہوں نے اس کے اٹھانے سے انکار کیا اور اس سے ڈر گئے۔ اور انسان نے اس کو اٹھا لیا۔ بےشک وہ ظالم اور جاہل تھا
(17) (جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
(18) اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
(19) سردار (اور) امانت دار ہے
Back      
Pages 1 2

The word(s) "امانت" appears 24 time(s) in 19 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.