Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لی" appears 1666 time(s) in 1290 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1261) اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
(1262) اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
(1263) پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
(1264) اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
(1265) کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
(1266) اے اطمینان پانے والی روح!
(1267) کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
(1268) اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں
(1269) اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
(1270) اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129

The word(s) "لی" appears 1666 time(s) in 1290 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.