Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "آسمان" appears 328 time(s) in 311 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(291) اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
(292) جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
(293) وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
(294) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
(295) اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا
(296) (اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
(297) اور جب آسمان پھٹ جائے
(298) اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
(299) اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے
(300) وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32

The word(s) "آسمان" appears 328 time(s) in 311 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.