Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "آسمان" appears 328 time(s) in 311 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(301) بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
(302) اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
(303) بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
(304) جب آسمان پھٹ جائے گا
(305) جب آسمان پھٹ جائے گا
(306) آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
(307) وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
(308) آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
(309) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
(310) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32

The word(s) "آسمان" appears 328 time(s) in 311 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.