Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "صبح" appears 41 time(s) in 39 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
(32) جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
(33) اور صبح کی جب روشن ہو
(34) اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
(35) جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
(36) اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
(37) یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
(38) پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
(39) کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "صبح" appears 41 time(s) in 39 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.