Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "طرف" appears 667 time(s) in 587 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(571) اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
(572) یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
(573) جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
(574) (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
(575) یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
(576) اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
(577) تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
(578) اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
(579) اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
(580) یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59

The word(s) "طرف" appears 667 time(s) in 587 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.