Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "والا" appears 658 time(s) in 533 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(521) جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
(522) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(523) جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
(524) اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
(525) اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
(526) عرش کا مالک بڑی شان والا
(527) اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
(528) وہ تارا ہے چمکنے والا
(529) کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
(530) کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54

The word(s) "والا" appears 658 time(s) in 533 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.