Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گلے" appears 29 time(s) in 29 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
(22) یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
(23) وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
(24) (یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
(25) بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
(26) جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
(27) دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے
(28) جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
(29) اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "گلے" appears 29 time(s) in 29 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.