Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تنے" appears 32 time(s) in 32 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے
(22) پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے
(23) تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
(24) وہ لوگوں کو (اس طرح) اکھیڑے ڈالتی تھی گویا اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں
(25) آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
(26) ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
(27) خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے
(28) اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے
(29) اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
(30) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4

The word(s) "تنے" appears 32 time(s) in 32 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.