Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "شک" appears 706 time(s) in 642 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(621) بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
(622) بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
(623) بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
(624) جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
(625) بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
(626) بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
(627) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
(628) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(629) بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
(630) اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65

The word(s) "شک" appears 706 time(s) in 642 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.