Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مت" appears 778 time(s) in 704 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(691) کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
(692) جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
(693) بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
(694) مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
(695) اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
(696) تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
(697) سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
(698) اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
(699) اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
(700) یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71

The word(s) "مت" appears 778 time(s) in 704 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.