Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بھلا" appears 234 time(s) in 222 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(211) بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
(212) بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
(213) بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
(214) بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
(215) جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
(216) بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
(217) بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
(218) بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟
(219) بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
(220) بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23

The word(s) "بھلا" appears 234 time(s) in 222 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.