Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "توں" appears 516 time(s) in 472 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(461) اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
(462) عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
(463) بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
(464) تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
(465) جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
(466) (اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
(467) اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
(468) جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
(469) اور دس راتوں کی
(470) اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48

The word(s) "توں" appears 516 time(s) in 472 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.