Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "شام" appears 47 time(s) in 47 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو
(42) تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو
(43) کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
(44) اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
(45) جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
(46) ہمیں شام کی سرخی کی قسم
(47) تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "شام" appears 47 time(s) in 47 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.