Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نیک" appears 285 time(s) in 263 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(251) جو سردار اور نیکو کار ہیں
(252) خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
(253) بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
(254) (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
(255) بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
(256) ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے
(257) (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
(258) اور نیک بات کو سچ جانا
(259) اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
(260) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27

The word(s) "نیک" appears 285 time(s) in 263 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.