Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "آگ" appears 248 time(s) in 232 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(221) جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
(222) دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
(223) کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
(224) یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
(225) سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
(226) جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں
(227) پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
(228) اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
(229) دہکتی ہوئی آگ ہے
(230) وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24

The word(s) "آگ" appears 248 time(s) in 232 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.