Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "چھت" appears 29 time(s) in 28 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں
(22) پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
(23) اور اونچی چھت کی
(24) (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
(25) پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
(26) (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
(27) اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
(28) (اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "چھت" appears 29 time(s) in 28 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.