Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "کھڑ" appears 86 time(s) in 79 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(71) اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
(72) جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
(73) اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
(74) پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
(75) جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
(76) اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
(77) کھڑ کھڑانے والی
(78) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
(79) اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "کھڑ" appears 86 time(s) in 79 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.