Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گیا" appears 197 time(s) in 181 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(171) سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
(172) تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں
(173) تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
(174) تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
(175) رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
(176) پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
(177) دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
(178) تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا
(179) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(180) اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19

The word(s) "گیا" appears 197 time(s) in 181 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.