Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مجھ" appears 514 time(s) in 440 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(431) اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
(432) اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
(433) یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
(434) مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
(435) اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
(436) اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
(437) پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
(438) اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
(439) اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
(440) اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44

The word(s) "مجھ" appears 514 time(s) in 440 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.