Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رات" appears 189 time(s) in 162 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(151) اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
(152) اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
(153) اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
(154) اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
(155) آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
(156) اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
(157) اور دس راتوں کی
(158) اور رات کی جب جانے لگے
(159) اور رات کی جب اُسے چھپا لے
(160) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17

The word(s) "رات" appears 189 time(s) in 162 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.